Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںکھیل

ہمیں کچھ مختلف کرنے کی ضرورت ہے، محمد رضوان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ ہمیں کچھ مختلف کرنے کی ضرورت ہے۔

شکست کے بعد محمد رضوان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہار جیت کھیل کا حصہ ہے، ہم نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کی کنڈیشنز اچھی نہیں ہیں، نیوزی لینڈ نے بہت اچھی باؤلنگ کا مظاہرہ کیا، فہیم اشرف اور نسیم شاہ نے اچھی کوشش کی۔

نیوزی لینڈ ہمارے لیے مشکل کنڈیشن ہے، ہم پروفیشنل کرکٹرز ہیں بہانے نہیں بنا سکتے، انہوں نے کہا کہ ہمیں کچھ مختلف کرنے کی ضرورت ہے۔

قومی ٹیم کے کپتان نے کہا کہ نیوزی لینڈ کے باؤلرز نے ہارڈ لینتھ پر باؤلنگ کی، پہلے پاور پلے میں باؤلنگ او ربیٹنگ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کر سکے۔

Related posts

پانچویں ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست ، آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو وائٹ واش کر دیا

Mobeera Fatima

سرفراز احمد نے لوڈشیڈنگ سے تنگ آکر کے الیکٹرک کے آگے ہاتھ جوڑ لیے

Mobeera Fatima

پنشن ، تنخواہوں کو مہنگائی کیساتھ لنک کرنا ہے ، مالی گنجائش کے مطابق ہی ریلیف دے سکتے ہیں ، وزیر خزانہ

Mobeera Fatima

Leave a Comment