Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںدنیا

یوکرین کا تین ہزار کلومیٹر کی رینج والے ڈرون کا تجربہ

یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ یوکرین نے تین ہزارکلومیٹر کی رینج والے مقامی طور پر تیار کردہ ڈرون کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

یوکرینی صدرولادیمیرزیلنسکی نے کہا کہ یوکرین نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے لانگ نیپچون میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

یاد رہے کہ جب یوکرین کی فوج نے ایسے چھوٹے میزائلوں کی فرمائش کی جو سینکڑوں کلومیٹرز تک اڑ سکتے ہوں تو یوکرین کے ڈیزائنرز نے رواں برس ایسے تین چھوٹے کروز میزائل بنائے۔

ان تین میزائلوں کے نام پالیانیسیا، پیکلو اور ٹریمبیٹا ہیں، پہلے دو میزائل پہلے سے ہی تیار کئے جا چکے تھے جبکہ ٹریمبیٹا ابھی ٹیسٹ کے مراحل سے گزر رہا ہے۔

Related posts

بابر اعظم بہت بڑے کھلاڑی ہیں، ان کے خلاف پلان بنا کر آتا ہوں، محمد عامر

Mobeera Fatima

سائبر کرائمز میں خوفناک اضافہ ، 5 سال کے دوران 18 لاکھ خواتین نشانہ بن گئیں

Mobeera Fatima

پیرس اولمپکس، اسرائیلی کھلاڑی خوف کا شکار، پرچم چھپانے پر مجبور

Mobeera Fatima

Leave a Comment