Daily Systematic Metro News Breaking News
دلچسپ و عجیب

یہ انوکھا روبوٹ آپ کو دنگ کر دے گا

اس کی حرکت عجیب لگتی ہے اور دیکھنے میں یہ کسی مکڑی جیسا نظر آتا ہے مگر یہ حقیقت میں ایک روبوٹ ہے۔

جی ہاں واقعی امریکا کی نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی نے اس روبوٹ کو تیار کیا ہے جو کہ واقعی بہت خاص ہے۔

آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی نے اس کا ڈیزائن اور چلنے کی حکمت عملی کو تیار کیا۔

محققین نے اس اے آئی روبوٹ کو ایک دلچسپ تحقیق کے لیے تیار کیا ہے۔

جرنل پی این اے ایس میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ موجودہ عہد میں روبوٹ پہیوں پر چلتے ہیں یا انسانوں کی طرح چلتے ہیں۔

یعنی وہ روبوٹ چلنے، دوڑنے، چھلانگ لگانے یا گرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں مگر نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی کے ماہرین کا ماننا ہے کہ کسی غیرمتوقع صورتحال یا ٹانگ ٹوٹنے پر یہ روایتی روبوٹ حالات سے مطابقت پیدا نہیں کرپاتے۔

Related posts

لِونگ روم کو نیا روپ دینے کے آسان اور کم خرچ طریقے، ماہرین سجاوٹ کے مشورے

Mobeera Fatima

بلی کے پڑوسی کے گھر بار بار جانے کے باعث مالک پر بڑا جرمانہ

Mobeera Fatima

سونے کے ماہانہ لاکھوں روپے کمائیں، بھارتی کمپنی کی انوکھی پیشکش

Mobeera Fatima

Leave a Comment