Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںمعیشت

سونے کی قیمت 2 لاکھ 87 ہزار 450 روپے تولہ ہو گئی

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 250 روپے کا اضافہ ہو ا ہے، گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں تین سو روپے کا معمولی اضافہ ہوا تھا۔

4200 روپے کے اضافے سے فی تولہ سونا 2 لاکھ 87 ہزار 450 روپے پر پہنچ گیا ہے۔

10 گرام سونا بھی 3 ہزار642 روپے مہنگا ہوا ہے جس کے بعد دس گرام سونا 2 لاکھ 46 ہزار 440 روپے کی سطح پر آ گیا ہے۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 40 ڈالرمہنگا ہونے سے فی اونس سونا 2751 ڈالر کی سطح پر آ گیا ہے۔

Related posts

مہنگائی کی ہفتہ وار شرح 3 فیصد سے اوپر چلی گئی

Mobeera Fatima

جس کا بندہ لاپتہ ہو وہ ہر پل مرتا ہے ، کب تک یہ سلسلہ چلتا رہے گا ؟ اسلام آباد ہائیکورٹ

Mobeera Fatima

پاکستان اور بیلاروس کے درمیان یادداشتوں پر دستخط

Mobeera Fatima

Leave a Comment