Daily Systematic Metro News Breaking News
معیشت

اسٹاک مارکیٹ میں ایک لاکھ ، 67 ہزار کی حد بحال ، ڈالر بھی سستا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ایک بار پھر ایک لاکھ ، 67 ہزار کی حد عبور کر لی ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر بھی مزید سستا ہو گیا۔

جمعرات کو کاروبار کے آغاز پر اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 2900 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد انڈیکس ایک لاکھ 67 ہزار 731پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

گزشتہ روز کاروباری دن کے اختتام پر ہنڈریڈ انڈیکس ایک لاکھ ، 64 ہزار 831 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب ڈالر مسلسل گراوٹ کا شکار ہے ، ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق انٹر بینک میں 2 پیسے کی کمی سے ڈالر کی قیمت 278 روپے 54 پیسے ہو گئی ہے۔

Related posts

ملک میں مہنگائی کی شرح میں 0.11 فیصد کا معمولی اضافہ

admin

ستمبر2024 تک حکومت کا قرض 69570 ارب روپے رہا، اسٹیٹ بینک

Mobeera Fatima

اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی ، انڈیکس نے ایک لاکھ 63 ہزار کی حد بھی کھو دی

Mobeera Fatima

Leave a Comment