Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ پر تین چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔

وزیراعظم نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر 26، 27 اور 28 مئی کو سرکاری تعطیلات کی منظوری دے دی ۔ جس کا کابینہ ڈویژن  نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق بروز منگل، بدھ اور جمعرات عام تعطیلات ہوں گی، عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اطلاق ملک بھر کے سرکاری اداروں پر ہو گا۔

Related posts

فواد چوہدری کو 2 ہفتے کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت

Mobeera Fatima

آئی ایس آئی کو شہریوں کی فون کال سننے یا ٹریس کرنے کی اجازت

Mobeera Fatima

یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی مزید 5 روپے فی کلو مہنگی ، قیمت 150 روپے ہو گئی

Mobeera Fatima

Leave a Comment