Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

پشاور میں ایف سی ہیڈ کوارٹرز پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، تینوں حملہ آور مارے گئے

پشاور میں صدر کے قریب واقع فیڈرل کانسٹیبلری کے ہیڈ کوارٹرز پر حملہ آور ہونے والے تینوں دہشت گردوں کو ہلاک کر کے حملہ ناکام بنا دیا گیا ہے۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق فتنہ الخوارج نے ایف سی ہیڈ کوارٹرز پر 2 خودکش حملے کیے جس کے نتیجے میں 3 ایف سی اہلکار شہید اور 4 زخمی ہو گئے۔

ہم نیوز سے بات کرتے ہوئے آئی جی خیبر پختونخوا پولیس ذوالفقار حمید نے بتایا کہ دہشت گردوں نے ایک خودکش دھماکا ہیڈکوارٹرز کے گیٹ پر جبکہ دوسرا موٹر سائیکل اسٹینڈ پر کیا۔

Related posts

سیمنٹ کی بوری 300 روپے مہنگی ہو گئی

Mobeera Fatima

سانحہ نو مئی میں ملوث مجرمان کو سزائیں سنا دی گئیں، آئی ایس پی آر

Mobeera Fatima

انٹرنیٹ کی خرابی کے باعث بانی پی ٹی آئی کو ویڈیو لنک پر پیش نہیں کیا جا سکتا، جیل حکام

Mobeera Fatima

Leave a Comment