Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

سولر انقلاب، خطے میں کشیدگی کے باوجود پاکستان توانائی بحران سے محفوظ

پاکستانی قیادت کی بہترین حکمت عملی نے شمسی توانائی کا بحران حل کر دیا۔

امریکی ٹی وی سی این این کی رپورٹ کے مطابق عالمی بحران کے برعکس پاکستان توانائی میں خود کفیل بن کر ابھرا۔

سی این این نے بتایا کہ خطے میں کشیدگی کی وجہ سے تیل و گیس کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں لیکن پاکستان توانائی بحران سے محفوظ ہے۔ آبنائے ہرمز کے ذریعے توانائی سپلائی میں رکاوٹوں کے اثرات سے پاکستان زیادہ متاثر نہیں ہوا۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ پاکستان میں تقریباً 25 فیصد بجلی سولر سے پیدا ہو رہی ہے، پاکستان نے خاموش انقلاب سے شمسی توانائی میں نمایاں اضافہ کیا۔

Related posts

9مئی کے منصوبہ سازوں اور کرداروں کے ساتھ نہ کوئی سمجھوتہ ہوسکتا ہے اور نہ ہی ڈیل، آرمی چیف

admin

متنازع چیک پوسٹ کی تعمیر پر پاک افغان افواج میں فائرنگ ، طورخم سرحد بند

Mobeera Fatima

اسرائیلی فضائیہ کا طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث لبنانی حدود میں گر کر تباہ

Mobeera Fatima

Leave a Comment