Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

بھارتی الیکشن میں شاہ رخ کے مکالموں نے کام دکھا دیا

بھارتی الیکشن میں بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کے مکالموں نے کام دکھا دیا۔

سوشل میڈیا پر بھارتی صارف نے تبصرہ کیا کہ شاہ رخ خان نے حالیہ انتخابات میں بڑا کام کردکھایا ہے۔

ایک اور تبصرے میں کہا گیا کہ اس بار عوام نے ذات پات کو نہیں بلکہ کام کو ووٹ دیا، تو کوئی بولا بھارتیوں کو شاہ رخ خان کا شکر گزار ہونا چاہیے کہ انہوں نے جنتا کو جگایا۔

بھارتی الیکشن کے موقع پر بھارت میں سوشل میڈیا پر کنگ خان کی فلم جوان کے مکالمے ایک بار پھر وائرل ہوگئے ہیں۔

Related posts

2025میں مہنگائی کی شرح 5سے 7 فیصد تک آنے امکان

admin

ہتک عزت بل پر مشاورت نہیں ہوئی ، منظور کرتے وقت ہمارا کوئی رکن ایوان میں نہیں تھا ، پیپلز پارٹی

admin

ملک میں ہفتہ وار مہنگائی مزید 0.34 فیصد کم ہوگئی

admin

Leave a Comment