Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںدنیا

سینئر سفارتکار آمنہ بلوچ سیکرٹری خارجہ تعینات

سینئر سفارت کار آمنہ بلوچ کی بطور سیکرٹری خارجہ تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

آمنہ بلوچ 11 ستمبر سے سیکرٹری خارجہ کے عہدے کا چارج لیں گی، سینئر سفارت کار آمنہ بلوچ بیلجیئم اور یورپی یونین میں بطور سفیر خدمات سر انجام دے رہی ہیں۔

یاد رہے کہ موجودہ سیکرٹری خارجہ سائرس سجاد قاضی مدت ملازمت مکمل کرکے ریٹائر ہورہے ہیں۔

Related posts

پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان

Mobeera Fatima

کاریں، سگریٹ اور الیکٹرانک اشیاء مہنگی ہونے کا امکان

Mobeera Fatima

تحریک انصاف کی رہنما عالیہ حمزہ کی ضمانت منظور ، رہائی کا حکم

Mobeera Fatima

Leave a Comment