Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںدنیا

مہنگی ترین لیگ کروانے کی خبریں غلط ، آئی پی ایل طرز پر ٹورنامنٹ تشکیل دینگے ، سعودی عرب

سعودی عرب نے کہا ہے کہ آئی پی ایل کی طرز پر اپنے ملک میں لیگ منعقد کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں تاہم مہنگی ترین کرکٹ لیگ کروانے کی خبروں میں سچائی نہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب میں گزشتہ دنوں انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کے ڈرافٹس کی تقریب منعقد ہوئی جس میں دنیا کے مہنگے ترین کھلاڑیوں کو کروڑوں روپوں میں خریدا تاہم اِن میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں تھا۔

سعودی عریبیئن کرکٹ فیڈریشن کے چیئرمین شہزادہ سعود بن مشال نے جدہ میں آئی پی ایل نیلامی کے موقع پر کہا کہ ملک میں کرکٹ کے کھیل سے دلچسپی بڑھ رہی ہے، جلد فرنچائزز کیساتھ مل کر ٹورنامنٹ تشکیل دینے کی کوشش کریں گے۔

Related posts

سونے کی قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی

Mobeera Fatima

سپریم کورٹ سے 2 عدد کمپیوٹر چوری، ملازمین کیخلاف مقدمہ درج

Mobeera Fatima

سیلاب سے متاثرہ گھروں ، انفرا اسٹرکچر کی تعمیر ، ایشیائی بینک پاکستان کو 40 کروڑ ڈالر دیگا

Mobeera Fatima

Leave a Comment