Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںکھیل

صائم ایوب کا ری ہیب مکمل، لاہور پہنچ گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر صائم ایوب کا ری ہیب مکمل ہو گیا ہے۔

پی سی بی ذرائع کے مطابق صائم ا یوب ری ہیب مکمل کر کے لاہور پہنچ چکے ہیں،اوپنر بلے باز کا قومی اکیڈمی میں فٹنس ٹیسٹ ہو گا۔

ذرائع کے مطابق صا ئم ایوب عید کراچی میں اپنے اہل خانہ کے ساتھ منائیں گے، پی سی بی کے مطابق فٹ ہونے کی صورت میں صائم ا یوب پی ایس ایل کھیلیں گے۔

واضح رہے کہ اوپنر بیٹرکے ٹخنے میں جنوری میں فریکچر ہوا تھا جس کے بعد ان کا لندن میں علاج میں ہوا۔

Related posts

رائیونڈ ، تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ آج شروع ہوگا

Mobeera Fatima

ریلوے کا 3 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان

Mobeera Fatima

ہم نیٹ ورک کی صدر سلطانہ صدیقی کے نام سے منسوب سڑک ” سلطانہ صدیقی روڈ کا افتتاح

Mobeera Fatima

Leave a Comment