Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

تین سبزیوں کی قیمتوں میں کمی،6 کی قیمت میں اضافہ

دو روز میں 3 سبزیوں کی قیمتوں میں کمی، 6 کی قیمت میں اضافہ، 16 کی قیمت مستحکم رہی۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق گزشتہ 2 روز میں 3سبزیوں کی قیمتوں میں کمی، 16 کی قیمتیں مستحکم جبکہ6 سبزیوں کی قیمت میں اضافہ ہوا۔

آلو، پھول گوبھی، بند گوبھی،کھیرا، اروی، دیسی ٹینڈے، سبز مرچ، بھنڈی، چائنہ گاجر، شلجم، لوکی بوتل، کریلا، شملہ مرچ، لیموں چائنہ، دیسی لہسن کی قیمتیں مستحکم رہیں۔

بینگن، میتھی اور پالک کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی، پیاز، چائنہ و تھائی لینڈ ادرک، ہارنی لہسن، مٹر اور ٹماٹر قیمت میں اضافہ ہوا۔

ڈپٹی کمشنر لاہور کے مطابق ضلعی انتظامیہ لاہور کی شہریوں کو ریلیف فراہمی کی تمام تر کاوشیں جاری ہے،شہری شکایات کی صورت میں کنٹرول روم نمبر 03070002345 پر واٹس ایپ کریں،شکایات کے لئے سوشل میڈیا پیجز پر بھی رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

Related posts

اسٹاک مارکیٹ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ، ڈالر بھی سستا

Mobeera Fatima

سکیورٹی خدشات ، اڈیالہ جیل میں عمران خان سمیت دیگر قیدیوں کی ملاقاتوں پر پابندی

Mobeera Fatima

بھارتی سپریم کورٹ میں آج فِلم ‘لاپتہ لیڈیز’ دکھائی جائے گی

Mobeera Fatima

Leave a Comment