Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںدنیا

غزہ میں مستقل جنگ بندی سے خطے میں استحکام آئےگا، پاکستانی مندوب

پاکستانی مندوب منیراکرم نے کہا ہے کہ غزہ میں مستقل جنگ بندی سے خطے میں استحکام آئے گا۔

سلامتی کونسل میں غزہ اوریمن کی صورتحال پرپاکستانی مندوب نے اظہارخیال کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں جنگ بندی معاہدے پرمکمل عملدرآمدضروری ہے۔

منیراکرم نے کہا کہ پاکستان نےین کیلئے مذاکرات اورفوری انسانی امداد فراہمی پرزوردیا ہے اوریمن کی بگڑتی صورتحال پرتشویش ہے۔

انہوں نے کہا کہ یمن تنازع سنگین انسانی اورسیاسی بحران کوجنم دے رہا ہے، فریقین امن معاہدوں پرمکمل عملدرآمدیقینی بنائیں۔

Related posts

حماس کے پاس موقع ہے، غزہ چھوڑ دیں، امریکی صدر

Mobeera Fatima

پاکستان کی درخواست پر امریکا اور ایران میں جنگ بندی خوش آئند ہے ، افغان حکومت

Mobeera Fatima

فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت 293 روپے تک پہنچ گئی

Mobeera Fatima

Leave a Comment