Daily Systematic Metro News Breaking News
انٹرٹینمنٹاہم خبریں

مہر بانو کی نئی ویڈیو پر عوام پھٹ پڑے

معروف اداکارہ مہربانو ایک بارپھرسوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید کی زد میں آ گئی ہیں،اس بار وہ ایک نئی ویڈیوجس میں وہ عربی موسیقی پربیلی ڈانس کرتی نظرآ رہی ہیں

مہربانو یہ ویڈیو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پرشیئر کی ویڈیو میںنہایت مختصراوربولڈ لباس زیب تن کیا، جس پرصارفین نے سخت ردعمل دیتے ہوئے اسے “فحش” اور “غیر اخلاقی” قراردیا۔

کچھ صارفین نے اداکارہ کے اندازکو پاکستانی معاشرتی اقدارسے متصادم قراردیتے ہوئے شدید نکتہ چینی کی، طنزیہ انداز میں سوال کیا: “اس ویڈیو سے آپ نے کیا حاصل کیا؟ شہرت؟ خوشی؟ یا پیسے؟”

واضح رہے کہ یہ پہلا موقع نہیں کہ مہر بانو کو بولڈ ویڈیوز یا انداز کی وجہ سے تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہو وہ اس سے قبل بھی اپنے فیشن، بیانات اوررقص کی ویڈیوز کے باعث متنازع رہ چکی ہیں۔

Related posts

بجلی بلوں پر ریلیف خوش آئند، وزرائے اعلیٰ کے بیانات کو بڑھاوا نہیں دینا چاہیے، قمر زمان

Mobeera Fatima

13 جون تک درجہ حرارت میں 7 ڈگری مزید اضافے کا امکان ہے، پی ڈی ایم اے

Mobeera Fatima

مون سون کا آغاز 27جون سے 4جولائی کے درمیان ہونے کا امکان

Mobeera Fatima

Leave a Comment