Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںدنیا

روز گار کیلئے متحدہ عرب امارات جانیوالے پاکستانیوں پر پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ کی نئی شرط لاگو

روزگار کے سلسلے میں متحدہ عرب امارات جانے والے پاکستانیوں پر پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ کی نئی شرط عائد کردی گئی۔

یہ اقدام شکایات کی روشنی میں سامنے آیا ہے، بیورو آف امیگریشن نے یواے ای ایمپلائمنٹ ویزے کیلئے نئی شرط لاگو کردی ہے۔

پاکستان اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز ایسوسی ایشن کے نائب چیئرمین عدنان پراچہ نے کہا کہ متحدہ عرب امارات نوکری پر جانے والوں کو پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ لازمی لینا ہوگا، ہم حکومت کے اس فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہیں۔

Related posts

ایرانی بہت چالاک مذاکرات کار ہیں ، وہ معاہدہ کروں گا جو ہمارے لئے اچھا ہو گا ، ڈونلڈ ٹرمپ

Mobeera Fatima

لاہور تعلیمی بورڈ سے امتحانی پرچوں کا بنڈل مبینہ طور پر غائب

Mobeera Fatima

حکومت کا منی بجٹ لانے کا عندیہ

Mobeera Fatima

Leave a Comment