Daily Systematic Metro News Breaking News
کھیل

پاکستان نے کینیڈا کیخلاف ٹاس جیت لیا، ٹیم میں ایک تبدیلی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں پاکستان نے کینیڈا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، افتخار احمد کی جگہ صائم ایوب کو موقع دیا گیا ہے۔

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کا ٹاس کے بعد کہنا تھا کہ اوپننگ ہی کروں گا، کوشش کریں گے پہلے6اوورز میں اچھا کھیل پیش کریں۔

Related posts

ورلڈکپ اسکوڈ کا اعلان 22 مئی، آئرلینڈ سیریز میں کپتان فیصلہ کرینگے، وہاب ریاض

admin

پی ایس ایل کی ٹائٹل دوڑ آج سے دوبارہ شروع، زلمی کا کنگز سے ٹکراؤ

Mobeera Fatima

آئی سی سی چیئرمین گریک بارکلے کی نومبر میں دستبرداری، جے شاہ مضبوط امیدوار

Mobeera Fatima

Leave a Comment