Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںمعیشت

پاکستان نے پہلی بار چاول کی برآمدات کے ذریعے 4 بلین ڈالر آمدنی حاصل کر لی

پاکستان نے پہلی بار چاول کی برآمدات کے ذریعے 4 بلین ڈالرآمدنی حاصل کرلی۔

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان کی معیشت میں مثبت تبدیلیاں سامنے آئی ہیں، رواں مالی سال میں پاکستان نے پہلی بار چاول کی برآمدات کے ذریعے 4 بلین ڈالرآمدنی حاصل کی جس کی بنا پر آئندہ مالی سال میں برآمداتی ہدف کو بڑھا کر 5 بلین ڈالر کر دیا گیا ہے۔

اس اقدام کی بدولت باسمتی چاول کی پیداوار میں 188 فیصد اور سلور رائس میں 17 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے، پاکستانی آم کی برآمدات چین کی منڈی میں مقبولیت حاصل کر رہی ہیں اور رواں سال کے دوران پاکستان سے 4,214  کلو آم چین کو برآمد کیے گئے ہیں۔

ادارہ شماریات کے مطابق مالی سال 2025 میں تجارتی اشیا کی برآمدات 5.05 ارب ڈالر رہیں جو پچھلے مالی سال کے 4.43 ارب ڈالر سے 14 فیصد زیادہ ہیں۔ پاکستان ریفائنری لمیٹڈ نے آمدنی میں نمایاں اضافہ کی بدولت 4.06 بلین روپے کا منافع حاصل کیا جو 2023 میں 1.82 بلین روپے تھا۔

Related posts

پنشن ، تنخواہوں کو مہنگائی کیساتھ لنک کرنا ہے ، مالی گنجائش کے مطابق ہی ریلیف دے سکتے ہیں ، وزیر خزانہ

Mobeera Fatima

سپریم کورٹ کا مقصد تحریک انصاف کو انتخابات سے باہر کرنا ہرگز نہیں تھا، جسٹس منیب اختر

Mobeera Fatima

راولپنڈی ٹیسٹ ، پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی، بیٹنگ جاری

Mobeera Fatima

Leave a Comment