Daily Systematic Metro News Breaking News
دنیا

پاکستان نے مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے پرزور ٹیلیفونک سفارتکاری کی: امریکی اخبار

امریکی اخبار نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان نے مشرق وسطیٰ میں جنگ کے دوران امن کے لیے سہولتکاری کے لیے پرزور ٹیلیفونک سفارتکاری کی۔

 امریکی اخبار کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے رہنما امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان دونوں کے قریب ہیں۔ 

رپورٹ کے مطابق پاکستانی رہنماؤں نے امن کے لیے تہران ریاض، ابوظبی، قاہرہ، استنبول اور برسلز میں لیڈروں سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔

امریکی اخبار کے مطابق پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف، وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل عاصم منیر مسلسل رابطوں سے خطے کا امن بحال کرنے کی کوشش میں مصروف ہیں۔

Related posts

ٹرمپ یا کاملا ہیرس ، نیا امریکی صدر کون ؟ فیصلہ آج ہو گا

Mobeera Fatima

اسرائیل کا لبنان جنگ بندی کا مطالبہ ماننے سے انکار

Mobeera Fatima

سعودی عرب ، عمرہ اور وزٹ ویزا کے حامل مسافروں کیلئے نئی سفری ہدایات جاری کر دی گئیں

Mobeera Fatima

Leave a Comment