Daily Systematic Metro News Breaking News
انٹرٹینمنٹ

نورا فتیحی نے اپنے متنازع گانے پر خاموشی توڑ دی، نیا پنڈورا باکس کھول دیا

کینیڈین نژاد بھارتی اداکارہ و ڈانسر نورا فتیحی نے اپنے متنازع گانے پر خاموشی توڑ دی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار سنجے دت کی نئی آنے والی فلم ‘کے ڈی: دی ڈیول’ کا گانا ‘سرکے چونر تیری سرکے’ یوٹیوب پر ریلیز کیا گیا، جس میں نورا فتیحی نے ڈانس کیا ہے۔

یہ گانا یوٹیوب پر ریلیز ہوتے ہی غیر اخلاقی سین اور بول کی وجہ سے  تنقید کی زد میں آگیا تھا جبکہ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بھی ڈانسر کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔

اس حوالے سے نورا فتیحی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے بتایا کہ یہ گانا 3 سال قبل شوٹ کیا گیا تھا، یہ کرناٹکا زبان کی فلم کا گانا ہے۔

نورا فتیحی نے کہا کہ یہ گانا بالی وڈ اسٹار سجے دت کی فلم کا گانا تھا جن کے ساتھ ہر کوئی کام کرنا چاہتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nora Fatehi (@norafatehi)

Related posts

ذاکر خان کا کامیڈی سے طویل وقفے کا اعلان

Mobeera Fatima

ٹام کروز کو شاندار فلمی کیریئر پراعزازی آسکر ایوارڈ سے نواز دیا گیا

Mobeera Fatima

عائزہ اور دانش نے رمضان المبارک کا بابرکت آغاز مکہ مکرمہ سے کیا: خوبصورت لمحات دیکھیں

Mobeera Fatima

Leave a Comment