Daily Systematic Metro News Breaking News
دنیا

نیویارک: جنسی استحصال کے مقدمے میں تین بھائی مجرم قرار

نیویارک: جنسی استحصال کے مقدمے میں تین بھائیوں کو مجرم قرار دے دیا گیا۔

خبرایجنسی کے مطابق جنسی استحصال کے مقدمے میں  مجرم قرار دیے جانے والے بھائیوں میں اورن، تال اور ایلون الیگزینڈر شامل ہیں جو معروف رئیل اسٹیٹ بروکرز ہیں۔

استغاثہ کے مطابق اورن،تال اورایلون الیگزینڈر نے7 متاثرہ خواتین کو دھوکے سے تقریبات میں بلایا اورمنشیات دِیں جس کے بعد ان خواتین اورکم عمرلڑکیوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔

خبرایجنسی کے مطابق اورن، تال اور ایلون الیگزینڈرکو استغاثہ کے الزامات ثابت ہونے پر مجرم قرار دیا گیا ہے۔

Related posts

نئی دہلی: مذہبی تہوار کی ادائیگی کے دوران 50 سے زائد افراد ڈوب گئے

Mobeera Fatima

متحدہ عرب امارات میں منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک بے نقاب، 13 افراد گرفتار

Mobeera Fatima

پیغمبر اسلام ﷺ نے صبر کے ساتھ سچائی کے راستے پر چلنے کا درس دیا، نریندر مودی

Mobeera Fatima

Leave a Comment