Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںدنیا

میکسیکو، اسٹیل پلانٹ میں دھماکہ ، 12 افراد ہلاک

وسطی میکسیکو میں اسٹیل پلانٹ میں دھماکے کے باعث  12 افراد ہلاک اور ایک شدید زخمی ہو گیا۔

حکام  کے مطابق  وجوہات معلوم کرنے کیلئے تحقیقات جاری ہیں، پگھلا ہوا سٹیل کے ساتھ رابطے میں آنا دھماکے کیوجہ ہوسکتی ہے، مرنے والے پلانٹ کے کارکن تھے۔

حکام  کے مطابق ایک شخص کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ اسٹیل پلانٹ میں آپریشن عارضی طور پر معطل کر دیا گیا  ہے۔

 

Related posts

تحریک انصاف کے رہنما امجد علی اور 36 کارکن میانوالی جیل سے رہا

Mobeera Fatima

عراق کی جیل میں داعش کے 11 دہشتگردوں کو پھانسی دیدی گئی

admin

عمران خان نے گلے لگایا ، گلے شکوے دور ہو گئے ، شیر افضل مروت

Mobeera Fatima

Leave a Comment