Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںمعیشت

خیبر پختونخوا حکومت کا بلا سود قرضہ دینے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت نے احساس پروگرام کے تحت بلا سود قرضہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم کا کہنا ہے قرضے چھوٹے کاروبار اور گھر بنانے کیلئے دیے جائیں گے،احساس قرضہ اسکیم سے کاروبار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔

عوام کو روزگار دے کرغربت کا خاتمہ ممکن بنائیں گے،پہلے مرحلے میں ایک ارب روپے کی قرض اسکیم شروع کر رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسکیم کے تحت پہلے سال کیلئے 5 لاکھ روپے تک کا قرضہ دیا جائے گا۔

Related posts

اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم ، 88 ہزار کی حد عبور کر لی

Mobeera Fatima

ڈارون: پاکستان شاہینز کل بنگلہ دیش اے کیخلاف میدان میں اترے گی

Mobeera Fatima

بھارت میں سیلاب ، لینڈ سلائیڈنگ ، گائوں صفحہ ہستی سے مٹ گیا ، 43 افراد ہلاک

Mobeera Fatima

Leave a Comment