Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

اسلام آباد، سینئر رپورٹر کے ساتھ تھانہ کھنہ میں ڈکیتی

اسلام آباد،  سینئر رپورٹر محمد ظریف کے ساتھ تھانہ کھنہ کی حدود میں ڈکیتی کی واردات پیش آئی۔

مسلح ملزمان نے گن پوائنٹ پرسینئررپورٹرسے موبائل فون، نقدی اور پرس چھین کر فرارہو گئے۔

واقعے کی اطلاع فوری طور پر تھانہ کھنہ کو دی گئی، تاہم پولیس اب تک جائے وقوعہ پر پہنچ نہیں سکی۔

یہ واقعہ شہر میں بڑھتی ہوئی سیکیورٹی کے مسائل کی جانب توجہ دلانے والا ہے اور شہریوں میں خوف اور تشویش کا باعث بھی بنا ہے۔

Related posts

خیبر پختونخوا حکومت کا امن و امان سے متعلق آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ

Mobeera Fatima

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی جلسہ رکوانے کی درخواست مستردکر دی

Mobeera Fatima

افغان طالبان کی جانب سے دہشتگردوں کی پشت پناہی نہ صرف پاکستان بلکہ عالمی امن کیلیے بھی خطرہ ہے،دفترخارجہ

Mobeera Fatima

Leave a Comment