Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںدنیا

ایرانی سپریم لیڈرنے اسرائیل پر حملے کی تیاری کا حکم دے دیا ، امریکی اخبار کا دعویٰ

ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ علی خامنہ ای نے حکام کو  ایک بار پھر اسرائیل پر حملے کی تیاری کا حکم دے دیا ہے۔ 

امریکی اخبار نے دعویٰ کیا کہ اسرائیلی انٹیلی جنس حکام نے ایران کی جانب سے اسرائیل پرایک اور حملے کی تیاریوں کا پتا لگایا ہے۔

اخبار کے  مطابق ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر نے میڈیا سے کو بتایا ہے کہ اسرائیل کو ایران پر حملوں کا ایسا جواب دیا جائے گا کہ اسے پچھتانا پڑے گا۔

دوسری جانب اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران پر حالیہ حملوں کے بعد ایران میں کسی بھی ہدف کو نشانہ بنانا ہمارے لیے بہت آسان ہے۔

Related posts

علی امین گنڈاپور سے پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کی صدارت واپس لے لی گئی

Mobeera Fatima

اس سے بڑھ کر مایوسی نہیں ہو سکتی، ہم 20 کیا 10وکٹیں بھی نہیں لے رہے: شان مسعود

Mobeera Fatima

ملتان ٹیسٹ ، جوروٹ اور ہیری بروک کی شاندار ڈبل سنچریاں، انگلینڈ کو برتری حاصل

Mobeera Fatima

Leave a Comment