Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کو ثقافت کا چارج بھی سونپ دیا گیا

حکومت پنجاب نے وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کو ثقافت کا چارج بھی سونپ دیا۔

صوبائی وزیر پنجاب عظمیٰ بخاری کو محکمہ کلچر کا قلمدان سونپنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ اس سے قبل عظمیٰ بخاری بطور وزیر اطلاعات بھی اپنے فرائض انجام دے رہی ہیں۔

دوسری جانب پنجاب حکومت نے سید کوثرعباس کو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا میڈیا کوآرڈی نیٹر  مقرر کرنے کا بھی نوٹیفکیشن جاری کیاہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سید کوثرعباس کو اعزازی طور پر میڈیا کوآرڈینیٹرفرائض سونپے گئے ہیں۔

Related posts

اسٹاک ایکسچینج کا منفی آغاز مثبت رجحان میں تبدیل ، انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

Mobeera Fatima

پاکستان کی سعودی عرب سے 2 ملین ٹن خام تیل عمان پہنچانے کی درخواست

Mobeera Fatima

لوگوں کا کورکمانڈر ہاؤس کے اندر جانا سکیورٹی کی ناکامی ہے، سپریم کورٹ

Mobeera Fatima

Leave a Comment