Daily Systematic Metro News Breaking News
دنیا

انڈونیشیا میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، 8 افراد ہلاک

انڈونیشیا میں ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہو گیا جس کے نتیجے میں سوار تمام 8 افراد ہلاک ہو گئے۔

خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ہیلی کاپٹر مغربی کلیمنتن صوبے میں گر کر تباہ ہوا ، ہیلی کاپٹر میں سوار کوئی بھی شخص زندہ نہ بچ سکا۔

حکام کے مطابق ریسکیو ٹیمیں امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں ، حادثے کی وجہ فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکی ، وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔

Related posts

اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر قطر، ایران، ترکی اور روس کا ردعمل

Mobeera Fatima

چند ہی گھنٹوں کے اندر دنیا کے امیر ترین افراد کی دولت میں ریکارڈ اضافہ

Mobeera Fatima

امریکی صدر نے انٹیفا کو دہشتگرد تنظیم قرار دے دیا

Mobeera Fatima

Leave a Comment