Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںدنیا

حماس کے پاس موقع ہے، غزہ چھوڑ دیں، امریکی صدر

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے حماس کویرغمالیوں کی رہائی کیلئے وارننگ دے دی۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پربیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کے پاس موقع ہے،غزہ چھوڑدیں ورنہ انجام کیلئے تیاررہنا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ حماس نے مطالبات تسلیم نہ کیے تو کوئی رکن محفوظ نہیں رہے گا، امریکا اسرائیل کوہرممکن مدد فراہم کرے گا۔

دوسری جانب وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر کی یوکرینی ہم منصب سے گفتگو کی، یوکرین کو فنڈنگ جاری کرنے پر دوبارہ غور کر رہے ہیں۔

Related posts

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ، ڈالر بھی سستا ہو گیا

Mobeera Fatima

اے این ایف کی مختلف شہروں میں کاروائیاں، منشیات برآمد، 4 ملزمان گرفتار

Mobeera Fatima

پنجاب حکومت کا ماڈل بازاروں سے مفت ہوم ڈیلیوری شروع کرنے کا فیصلہ

Mobeera Fatima

Leave a Comment