Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

فیصل واوڈا کا 60 ارب کے میگا اسکینڈل کا انکشاف

حکومت کا ایک سال پورا ہونے پر سینیٹ کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے میری ٹائم کے چیئرمین فیصل واوڈا 60 ارب روپے کا میگا اسکینڈل سامنے لے آئے۔

فیصل واوڈا نے حکومت کے ایک سال مکمل ہونے پر 60 ارب روپے کے میگا اسکینڈل سے آگاہ کیافیصل واوڈا نے اسکینڈل کے دستاویزی ثبوت کے ساتھ تفصیلات بتائیں۔

انہوں نے کہا کہ اس میں ذمہ داروں کے علاوہ وزیر برائے میری ٹائم قیصر احمد شیخ کی مجرمانہ غفلت بھی شامل ہے۔

قیصراحمد شیخ نے تسلیم کیا کہ فیصل واوڈا کی وجہ سے قومی خزانے کو 60 ارب روپے کے نقصان سے بچایا گیا لہٰذا ذمہ داروں کے خلاف کارروائی ہوگی۔

Related posts

اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

Mobeera Fatima

ملک کے چند مقامات پر بارش ہونے کی پیشگوئی

Mobeera Fatima

اسٹاک ایکسچینج میں ایک لاکھ ، 12 ہزار کی حد بحال ، ڈالر بھی سستا

Mobeera Fatima

Leave a Comment