Daily Systematic Metro News Breaking News
دنیا

مناسک حج کا آغاز ہو گیا، لاکھوں عازمین خیموں کے شہر منیٰ پہنچنا شروع

مناسک حج کا آغاز ہو گیا، لاکھوں عازمین حج خیموں کے شہر منیٰ پہنچنا شروع ہو گئے، منیٰ پہنچنے کا عمل آج دوپہر تک جاری رہے گا۔ 

عازمین پیر کی رات منیٰ میں قیام کریں گے، عازمین منگل 9 ذی الحج کو حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کے لیے منیٰ سے عرفات روانہ ہوں گے۔

منیٰ اور عرفات میں موسم شدید گرم ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق یومِ عرفہ پر بھی درجہ حرارت تقریباً 45 ڈگری رہنے کا امکان ہے۔

سعودی حکام نے مقدس مقامات پر سایہ دار جگہوں، مسٹ فین اور طبی سہولیات میں اضافہ کر دیا ہے۔

Related posts

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الفطر منائی جارہی ہے

Mobeera Fatima

میں نے ایران معاملہ ایک میزائل فائر کیے بغیر کامیابی سے حل کیا، باراک اوباما کی ٹرمپ پر شدید تنقید

Mobeera Fatima

ایران جنگ کے باعث مہنگائی ، برطانیہ میں تنخواہیں بڑھا دی گئیں ، توانائی بلوں میں کمی

Mobeera Fatima

Leave a Comment