Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

آزاد کشمیر میں حکومت سازی، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) نے ڈپٹی اسپیکر کے امیدوار تبدیل کر دیئے

آزاد کشمیر میں عام انتخابات اور مخصوص نشستوں پر انتخاب کے بعد نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا ہے، جبکہ آج اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کیا جائے گا۔

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی آج صبح جمع کرائے گئے۔

بعد ازاں کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال ہوئی ، کاغذات نامزدگی واپس لینے کا وقت 11 بجکر 45 منٹ مقرر کیا گیا تھا، امیدواروں کی حتمی فہرست دوپہر 12 بجے جاری کی جائے گی۔

Related posts

مرغی کا فی کلو گوشت 580 روپے تک فروخت ہونے لگا

Mobeera Fatima

انٹراپارٹی الیکشن کیس، پی ٹی آئی کو دستاویزات جمع کروانے کیلئے مزید مہلت مل گئی

Mobeera Fatima

پی آئی اے کی پرواز کل اسلام آباد سے پیرس روانہ ہو گی

Mobeera Fatima

Leave a Comment