Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، فی یونٹ قیمت میں بڑی کمی

ملک بھر کے بجلی صارفین کو خوشخبری سنا دی گئی، ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کر دی گئی۔

ملک بھر کیلئے نومبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 93 پیسے فی یونٹ سستی کر دی گئی ہے، نیپرا کی جانب سے بجلی سستی کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کو جنوری کے بلوں میں ریلیف ملے گا، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کا اطلاق لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا۔

Related posts

معیشت کی مضبوطی اور بجلی بلوں میں کمی کیلئے جو کچھ کرنا پڑا کرینگے ، نواز شریف

Mobeera Fatima

پاکستانی نژاد برطانوی حاجیوں کیلئے بغیر پیشگی بکنگ کے پاسپورٹ اپلائی کرنے کی سہولت متعارف

Mobeera Fatima

اے آئی صرف معاون ٹول ہے، جج کی فیصلہ سازی کا متبادل نہیں، سپریم کورٹ

Mobeera Fatima

Leave a Comment