Daily Systematic Metro News Breaking News
کھیل

آسٹریلیا نے انگلینڈ کو آخری ٹیسٹ میچ میں 5 وکٹوں سے شکست دے دی

ایشز سیریز کا اختتام آسٹریلیا کی فتح پر ہوا، انگلینڈ کو آخری ٹیسٹ میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

انگلینڈ نے سیریز 4-1 سے جیت کر ایشز سیریز بھی جیت لی ہے، آخری ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دی۔

سڈنی ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو 160 رن کا ہدف دیا تھا، آسٹریلیا نے 5 وکٹوں کے نقصان پرہدف پورا کر لیا، پانچویں ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کی جانب سے ٹریوس ہیڈ اور کپتان اسٹیو سمتھ نے سنچریاں اسکور کیں۔

انگلینڈ کی جانب سے جیکب بیتھل 154 رن بنا کر سب سے نمایاں رہے، پانچ میچز کی سیریز میں آسٹریلیا نے پہلے 3 میچز میں کامیابی حاصل کی، چوتھے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو شکست دی تھی۔

پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے پہلی اننگز میں 384 رنز اور دوسری اننگز میں 342 رنز بنائے تھے۔

آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں 567 رنز بنائے، آسٹریلیا کو 160رنز کا ہدف ملا تھا اس نے دوسری اننگز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر مطلوبہ ہدف پورا کر لیا۔

Related posts

جنوبی افریقہ کے خلاف 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا

Mobeera Fatima

آئی سی سی نے غیر قانونی بولنگ ایکشن پر آل راؤنڈر پر پابندی لگا دی

Mobeera Fatima

بھارت میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نیا ورلڈ ریکارڈ،37 چھکے، 349 رنز

Mobeera Fatima

Leave a Comment