Daily Systematic Metro News Breaking News
معیشت

سونا مزید سستا ، قیمت میں دوسرے روز بھی کمی

سونا مزید سستا ہو گیا، قیمت میں دوسرے روز بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔

سونے کی قیمت میں کل دو ہزار روپے کی کمی ہوئی تھی جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونا 20 ڈالر فی اونس سستا ہوا تھا۔

آج ملک میں سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی ہونے سے 3 لاکھ 95 ہزار 800 روپے تولہ ہوگئی ہے۔

10 گرام سونے کے نرخ میں 858 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد قیمت 3 لاکھ 39 ہزار 334 روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔

آج عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 10 ڈالر سستا ہوکر 3740 ڈالر کی سطح پر آ گیا ہے۔

Related posts

اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ رقم ، انڈیکس 80 ہزار کی نئی بلند ترین سطح پر

Mobeera Fatima

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ، ڈالر بھی سستا

Mobeera Fatima

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان، ڈالر سستا ہوگیا

Mobeera Fatima

Leave a Comment