Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںمعیشت

اسٹاک ایکسچینج ملکی تاریخ کی بلند ترین 92 ہزار کی سطح پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ، انڈیکس ملی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کو بھی بڑا دھچکا لگا ہے۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 1160 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے انڈیکس 92 ہزار سے زائد پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں بھی کمی واقع ہوئی ہے ، انٹر بینک میں ڈالر11 پیسے سستاہونے کے بعد 277 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری دن ڈالر کا ریت 277 روپے ، 61 پیسے پر بند ہوا تھا۔

Related posts

ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں 10 اگست تک بارشوں کا امکان

Mobeera Fatima

ایک بال پر 13 رنز، بھارت نے منفرد ریکارڈ بنا ڈالا

Mobeera Fatima

اسلام آباد ائیر پورٹ کی پارکنگ فیس میں اضافہ

Mobeera Fatima

Leave a Comment