Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںدنیا

فرانس نے بھارت کے رافیل طیارے گرنے کی تصدیق کر دی

فرانس نے بھارت کے رافیل طیارے گرنے کی تصدیق کر دی۔

رافیل طیاروں کے تکبر میں مبتلا بھارت کو پاک فضائیہ نے مؤثر جواب دیا۔ اور جوابی کارروائی میں 3 رافیل سمیت 5 جنگی طیارے مار گرائے۔

رافیل طیاروں سے متعلق فرانسیسی اہلکار نے سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ یہ پہلا موقع ہے جب کسی جنگ میں جدید ترین رافیل طیارہ تباہ ہوا ہے۔

فرانسیسی اہلکار نے تصدیق کی کہ رافیل طیارہ پاکستان کے خلاف کی گئی مبینہ فضائی کارروائی کے دوران مار گرایا گیا۔

ذرائع کے مطابق رافیل طیارہ گرنے کے بعد فرانسیسی کمپنی ڈسالٹ ایوی ایشن کے شیئرز بھی گر گئے۔

دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاک بھارت کشیدگی کم کرنے میں مدد فراہم کرنے کی پیشکش کر دی۔

Related posts

معروف پنجابی اداکار جسوندر سنگھ بھلا انتقال کر گئے

Mobeera Fatima

محمد یوسف کے کھلاڑیوں کی سلیکشن پر کوچز کیساتھ اختلافات تھے ، اندرونی کہانی

Mobeera Fatima

کارساز ٹریفک حادثہ، ملزمہ نفسیاتی قرار، ڈرائيونگ لائسنس بھی نہ ہونے کا انکشاف

Mobeera Fatima

Leave a Comment