Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

پنجاب اور کے پی میں آج پھر دھند، کئی مقامات پر موٹروے ٹریفک کیلئے بند

پنجاب اور کے پی کے کچھ علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں آگئے، دھند کی وجہ مختلف مقامات پر موٹرویز کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق پنجاب میں مختلف مقامات پر شدید دُھند کے باعث موٹروے ایم 2 ٹھوکر نیازبیگ سےبابو صابو تک بند کردیا۔

ترجمان نے بتایا کہ موٹروے ایم 3 سمندری سے درخانہ تک شدید دھند کی وجہ سے بند جبکہ موٹروے ایم 4 شورکوٹ سے گوجرہ تک موٹروے کو بند کردیا۔

ترجمان موٹروے نے  بتایا کہ خیبرپختونخوا موٹروے ایم 1  صوابی  سے پشاور تک  شدید دھند کے باعث موٹروے کو بند کردیا۔

Related posts

مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کا اضافہ

Mobeera Fatima

پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ ، شیڈول جاری کر دیا گیا

Mobeera Fatima

صنم جاوید کی رہائی کیلئے والد نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دیدی

Mobeera Fatima

Leave a Comment