Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

فتنہ الخوارج کا گروپ کیپٹن عاصم طارق کو شہید کرنے کادعویٰ،وزیر دفاع کا ردعمل آگیا

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کھوکھلی تشہیراور گمراہ کن دعویٰ پر فتنہ الخوارج کے اوچھے ہتھکنڈوں کو بے نقاب کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے فتنہ الخوارج کی جانب سے گروپ کیپٹن عاصم کی شہادت پر جھوٹے پراپیگنڈے پر سخت تنقید کی ہے۔

وزیر دفاع خواجہ آصف نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر فتنہ الخوارج کا دعویٰ بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ؛
اسلام آباد میں گروپ کیپٹن عاصم طارق کے ایک بہیمانہ قتل کی ذمہ داری طالبان قبول کر رہے ہیں،فتنہ الخوارج کا کوئی اعتبار نہیں، کل کو شاید پاکستان میں چوری، ڈکیتی اور عام جرائم کا کریڈٹ بھی لینا شروع کر دیں۔

asim

asim

Related posts

آج ملک کی سرحدیں محفوظ ہیں تو اسکی وجہ فوج ہے، گورنر سندھ

Mobeera Fatima

سمندر پار پاکستانی قوم کا قیمتی اثاثہ، ہرمشکل میں پاکستان کیساتھ رہے، گورنر پنجاب

Mobeera Fatima

کوٹلی میں آل پاکستان حریت کانفرنس کی تاریخی ریلی

Mobeera Fatima

Leave a Comment