Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںکھیل

ایف آئی ایچ نیشنز ہاکی کپ: پاکستان آج نیوزی لینڈ سے نبرد آزما ہوگا

ملائیشیا، ایف آئی ایچ نیشنز ہاکی کپ میں پاکستان آج (بدھ) کو تیسرے میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف میدان میں اترے گا، پاکستان پول بی میں چار پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست پوزیشن پرموجود ہے۔

گرین شرٹس نے اپنے آخری میچ میں جاپان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2-3 گول سے شکست دی تھی جبکہ اس سے قبل میزبان ملائیشیا کے خلاف مقابلہ 3-3 گول سے برابررہا تھا۔

ٹیم مینجمنٹ کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کا مورال بلند ہے اور نیوزی لینڈ کے خلاف بھی کامیابی حاصل کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔

ایونٹ میں فتح کے تسلسل کو برقرار رکھنا پاکستان کی سیمی فائنل میں رسائی کے لیے انتہائی اہم ہے۔

Related posts

پاکستانی معیشت ترقی کر رہی ہے، ایم ڈی آئی ایم ایف کی وزیر اعظم سے ملاقات

Mobeera Fatima

ٹی20 ٹیم میں بابر اعظم اور رضوان کی واپسی کا امکان ختم

Mobeera Fatima

ٹورنٹو میں بارش ، 1941 کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

Mobeera Fatima

Leave a Comment