Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

پمز نرسری میں آگ لگنے کے بعد بجلی چلی گئی تھی، مصطفیٰ کمال

وفاقی وزیرصحت مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ پمزنرسری میں آتشزدگی کاواقعہ افسوسناک ہے، تحقیقات جاری ہیں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پمز وارڈ میں 14 بچوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے ، چھٹی کے باوجود پمز میں عملہ ڈیوٹی پر موجود تھا، پمزنرسری میں آگ لگنے کے بعد بجلی چلی گئی تھی۔

متعلقہ حکام والدین کےساتھ رابطے میں ہیں، ڈی جی ہیلتھ اورسیکریٹری پمز میں موجودہیں، ایگزیکٹیوڈائریکٹر پمز بھی مجھ سے رابطے میں ہیں، میں خود بھی کراچی سے اسلام آباد پہنچ رہاہوں۔

Related posts

سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، اورکزئی حملے میں ملوث تمام 30 خارجی دہشتگرد ہلاک

Mobeera Fatima

بانی پی ٹی آئی کان کے کچے ، وفاداری کا بدلہ یوں لیا جائیگا تو کوئی آگے نہیں آگے گا ، شیر افضل مروت

Mobeera Fatima

تحریک انصاف میں اختلافات ، عاطف خان اور شیر علی ارباب عہدوں سے فارغ

Mobeera Fatima

Leave a Comment