ڈالر سستا ہو گیا، انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔
انٹر بینک میں دوران کاروبار ڈالر کی قدر میں 11 پیسے کی کمی ہو گئی، ڈالر 278 روپے 50 پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کیقدر میں 10 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
مرکزی بینک کے مطابق جمعرات کو کاروبار کے اختتام پر ڈالر 278 روپے 61 پیسے پر بند ہوا۔