Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

ڈپٹی کمشنر لاہور نے عورت مارچ کی اجازت دے دی

ڈپٹی کمشنر لاہور نے عورت مارچ کی اجازت دے دی۔

لاہور ہائیکورٹ میں ڈپٹی کمشنر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے عو رت مارچ کی اجازت ملنے پر درخواست نمٹا دی۔

ڈپٹی کمشنر لاہور کی جانب سے عو رت مارچ کی اجازت دے دی گئی۔ سرکاری وکیل نے مارچ کی سیکیورٹی سے متعلق خط عدالت میں پیش کر دیا۔

خط میں کہا گیا کہ 12فروری کو عور ت مارچ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، خط میں کہا گیا کہ شرکاء کو فول پروف سکیورٹی دی جائے۔ جسٹس انوار حسین نے لینا غنی سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی۔

Related posts

قانونی تحفظ ملتے ہی مراد سعید منظر عام پر آ جائیں گے ، خاندانی ذرائع

Mobeera Fatima

وی پی این سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کی لائسنسنگ کا آغاز ہو گیا

Mobeera Fatima

اسلام آباد پولیس کے یونیفارم کا پیٹرن تبدیل

admin

Leave a Comment