Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں دو ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیں۔

عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی قیمت 78اعشاریہ 86ڈالر فی بیرل پر آگئی جبکہ امریکی ڈبلیو ٹی اے خام تیل کی قیمت 75ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے۔

فی ایم ایم بی ٹی یو گیس کی قیمت دو ڈالر 12 سینٹس ہوگئی ہے، تجزیہ کاروں کے مطابق تیل کی قیمتوں میں کمی چین کی معیشت میں سست روی کے خدشات پر ہے۔

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔

Related posts

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان ، ڈالر بھی سستا

Mobeera Fatima

شریف خاندان میں وزارت عظمیٰ کی جنگ جاری ، مریم کا ہدف شہباز اور اس کی حکومت ہے ، بیرسٹر سیف

Mobeera Fatima

آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف اسکواڈ کا اعلان کر دیا

Mobeera Fatima

Leave a Comment