Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

سکیورٹی خدشات کے پیش نظر جماعت نہم اور دہم کے پرچے ملتوی

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر میٹرک کے پرچے ملتوی ہو گئے ہیں۔

بنوں بورڈ کے چیئرمین کے مطابق سکیورٹی خدشات کی وجہ سے جماعت نہم اور دہم کے پرچے ملتوی کردیے گئے ہیں۔

ان کے مطابق باقی تمام پرچے ہو چکے ہیں صرف دو پرچے باقی ہیں۔

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی خدشات کی وجہ سے منسوخ کئے گئے پرچوں کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

Related posts

زرمبادلہ کے ذخائر بہتر ، کرنٹ اکائونٹ سرپلس ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

Mobeera Fatima

کیرون پولارڈ نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کر دی

Mobeera Fatima

تحریک انصاف کے گرفتار ارکان اسمبلی کی ضمانت منظور ، رہائی کا حکم

Mobeera Fatima

Leave a Comment