Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںمعیشت

مرغی کا گوشت 482 روپے کلو ہو گیا

لاہور، مرغی کا گوشت مہنگا ہونے کے بعد پھر سستا ہو گیا، انڈے مزید مہنگے ہو گئے۔

مرغی کا گوشت 8 روپے سستا ہونے کے بعد برائلر گوشت کے سرکاری نرخ 482 روپے ہو گئے، گزشتہ روز مرغی کے فی کلو گوشت کے نرخ 490 روپے تھے۔

زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو کمی ہوئی ہے جس کے بعد برائلر کا تھوک ریٹ 319 روپے کلو جبکہ زندہ برائلر کا پرچون ریٹ 333 روپے ہو گیا ہے۔

انڈوں کی فی درجن قیمت مزید ایک روپے بڑھ گئی ہے، انڈوں کی فی درجن قیمت 347 روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔

Related posts

اداروں کا ایک پیج پر ہونا ملک و قوم کیلئےخوش آئند ہے، چودھری شجاعت حسین

Mobeera Fatima

ڈالر مہنگا، دیگر کرنسیاں سستی ہو گئیں

admin

چینی سرمایہ کاروں کی پنجاب میں الیکٹرک کار پلانٹ لگانے میں اظہار دلچسپی

Mobeera Fatima

Leave a Comment