Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

مرغی کا گوشت 453 روپے کلو ہو گیا، انڈے مزید مہنگے

لاہور، مرغی کے گوشت کی قیمت میں چار دن میں 36 روپے کی کمی ہو گئی، مرغی کا گوشت آج 15 روپے مزید سستا ہو گیا۔

سرکاری نرخنامے میں 15 روپے کی کمی کے بعد مرغی کا گوشت 453 روپے کلو ہو گیا، گزشتہ روز مرغی کے گوشت کے نرخ 468 روپے فی کلو تھے۔

زندہ برائلرمرغی کی قیمت میں 10روپے کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد زندہ برائلرمرغی کا تھوک ریٹ 299 روپے کلو جبکہ زندہ برائلر کا پرچون ریٹ 313 روپے ہو گیا ہے۔

انڈوں کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، انڈے مزید ایک روپے مہنگے ہو کر 350 روپے درجن ہو گئے ہیں۔

Related posts

فیکٹ چیک: 100 سالہ ریکارڈ توڑ سردی، پشاور تا لاہور برفباری؟ محکمہ موسمیات کی وضاحت آ گئی

Mobeera Fatima

ایران میں قبل از وقت صدارتی انتخابات، آیت اللہ خامنہ ای نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا

Mobeera Fatima

برائلر مرغی کا گوشت 383 روپے کلو ہو گیا

Mobeera Fatima

Leave a Comment