Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

لاہور میں نجی کالج کے سی ای او کو اغواء کرلیا گیا

 لاہورکے علاقے جوہر ٹاؤن سے نجی کالج کے سی ای او کو اغواء کرلیا گیا۔

عابد وزیر خان کے اغواء کا مقدمہ مغوی کے بھائی کی مدعیت میں درج کیا گیا ، ایف آئی آر کے مطابق عابد وزیر خان اغواء کے وقت خاتون جنرل مینجر کے ساتھ فون لائن پر تھے۔

خاتون نے نامعلوم شخص کی آواز سنی،نامعلوم شخص نے مغوی کو کہا کہ تم نے میری گاڑی کا ایکسیڈینٹ کیا ہے ۔

سی سی ڈی سمیت دیگر اداروں نے واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے۔

Related posts

وزیراعظم کی بلاول بھٹو کو متنازعہ کینالوں سے متعلق اعتراضات دور کرنے کی یقین دہانی

Mobeera Fatima

پیکا ترمیمی ایکٹ 2025ء نافذ العمل ہو گیا ، گزٹ نوٹیفکیشن جاری

Mobeera Fatima

سینٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج، اہم قانون سازی کا امکان

Mobeera Fatima

Leave a Comment