Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست کردی

اسلام آباد: سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست کردی۔

سی پی پی اے نے فروری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی ایک روپے 64 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کی ہے۔

سی پی پی اے درخواست میں بتایا گیا ہےکہ فروری میں 7 ارب 42 کروڑ 70 لاکھ یونٹ بجلی ڈسکوز کو فراہم کی گئی۔ 

نیپرا سی پی پی اے کی درخواست کی سماعت 31 مارچ کو کرے گی اور نیپرا فیصلے کا اطلاق کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے صارفین پر ہوگا۔

Related posts

فیک نیوز مسئلہ تو ہے ، پبلیکشن رکنی چاہئے یا نہیں ؟ اسلام آباد ہائیکورٹ

Mobeera Fatima

میرپور خاص میں بارش نے تباہی مچا دی، سندھ میں بارش کا سلسلہ جاری

Mobeera Fatima

دبئی ہمارا اربوں کا نقصان کرا رہا ہے، بھارتی ایئرلائنز حکومت کے آگے رو پڑیں

Mobeera Fatima

Leave a Comment