کھیل فٹبال ورلڈ کپ کے ٹکٹ ہولڈرز کیلئے فیفا پاس پروگرام کا اعلانMobeera Fatimaنومبر 18, 2025 by Mobeera Fatimaنومبر 18, 2025013 فٹبال کی تنظیم فیفا اورامریکی حکومت نے فٹبال ورلڈ کپ کے ٹکٹ ہولڈرز کے لیے”فیفا پاس”پروگرام کا اعلان کر دیا۔ فیفا کے مطابق فیفا پرائیرٹی... Read more
کھیل ملتان سلطانز نے پی ایس ایل مینجمنٹ کو ایک اور خط لکھ دیاMobeera Fatimaنومبر 18, 2025 by Mobeera Fatimaنومبر 18, 2025013 ملتان سلطانز نے پی ایس ایل مینجمنٹ کو ایک اور خط لکھ دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملتان سلطانز نے پی ایس ایل مینجمنٹ سے... Read more
کھیل بابر اعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیاMobeera Fatimaنومبر 17, 2025 by Mobeera Fatimaنومبر 17, 202508 سابق کپتان اور بیٹر بابر اعظم (babar azam)نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے اور آخری ون ڈے... Read more
کھیل ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز 2025،پاکستان شاہینز نے بھارت اے کو ہرادیاMobeera Fatimaنومبر 17, 2025 by Mobeera Fatimaنومبر 17, 2025013 ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز 2025 (Asia Cup Rising Stars2025)کے گروپ میچ میں پاکستان شاہینز نے بھارت اے کو شکست سے دوچار کردیا۔ بھارت اے نے... Read more
کھیل ون ڈے سیریز، پاکستان نے سری لنکا کو وائٹ واش کر دیاMobeera Fatimaنومبر 17, 2025 by Mobeera Fatimaنومبر 17, 2025010 راولپنڈی: تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی۔ پاکستان اور سری لنکا... Read more
کھیل پی ایس ایل فرنچائزز کیساتھ نئے معاہدے، نئی ٹیموں کی فروخت کا مرحلہ بھی جلد شروعMobeera Fatimaنومبر 14, 2025 by Mobeera Fatimaنومبر 14, 2025013 پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ٹیموں کی ویلیوایشن کا عمل مکمل کر لیا ہے اور موجودہ فرنچائزز کو... Read more
کھیل ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ، پاکستان نے بنگلہ دیش کو ہرا دیاMobeera Fatimaنومبر 13, 2025 by Mobeera Fatimaنومبر 13, 2025013 ڈھاکا: ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ میں پاکستان نے فتح سے آغاز کیا ہے۔ ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کے پہلے میچ میں پاکستان نے... Read more
کھیل پی سی بی نے سہ ملکی سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیاMobeera Fatimaنومبر 12, 2025 by Mobeera Fatimaنومبر 12, 2025016 پاکستان کرکٹ بوررڈ نے سہ ملکی سیریز کے لئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا ہے۔ سابق ویسٹ انڈین فاسٹ باؤلر ریون کنگ کو ٹی... Read more
کھیل افغان کرکٹر راشد خان نے دوسری شادی کی تصدیق کر دیMobeera Fatimaنومبر 11, 2025 by Mobeera Fatimaنومبر 11, 2025010 افغان کرکٹر راشد خان نے دوسری شادی کی تصدیق کر دی ہے۔ انہوں نے دوسری شادی کی تصدیق انسٹا گرام میں اپنے پیغام کے ذریعے... Read more
کھیل پاکستان بمقابلہ سری لنکا: ون ڈے سیریز کا پہلا میچ آج، پلڑا کس کا بھاری؟Mobeera Fatimaنومبر 11, 2025 by Mobeera Fatimaنومبر 11, 2025014 پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیمیں آج راولپنڈی میں 3 میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں آمنے سامنے ہوں گی۔... Read more