پاکستان اسلام آباد، سینئر رپورٹر کے ساتھ تھانہ کھنہ میں ڈکیتیMobeera Fatimaدسمبر 13, 2025 by Mobeera Fatimaدسمبر 13, 2025016 اسلام آباد، سینئر رپورٹر محمد ظریف کے ساتھ تھانہ کھنہ کی حدود میں ڈکیتی کی واردات پیش آئی۔ مسلح ملزمان نے گن پوائنٹ پرسینئررپورٹرسے موبائل... Read more
پاکستان ٹرمپ کی ثالثی کامیاب، تھائی لینڈ اور کمبوڈیا نے جنگ بندی پر اتفاق کر لیاMobeera Fatimaدسمبر 13, 2025 by Mobeera Fatimaدسمبر 13, 2025018 واشنگٹن، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان جاری کشیدگی ختم کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ ٹرمپ کے مطابق دونوں... Read more
پاکستان قسطوں پر موٹرسائیکلیں دینا شہری کو مہنگا پڑ گیاMobeera Fatimaدسمبر 13, 2025 by Mobeera Fatimaدسمبر 13, 2025020 لاہورمیں قسطوں پر موٹرسائیکلیں دینا شہری کو مہنگا پڑ گیا،صادق خان کے نام پر 23 لاکھ روپے سے زائد کے چالان نکل آئے۔ ترجمان ٹریفک... Read more
پاکستان فوج میں تاریخی احتساب نے عوام کا اعتماد بڑھایا، کوئی قانون سے بالاتر نہیں، طارق فضل چوہدریMobeera Fatimaدسمبر 13, 2025 by Mobeera Fatimaدسمبر 13, 2025019 اسلام آباد، وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ پاک فوج میں شروع کیے گئے تاریخی احتسابی عمل نے عوام کا... Read more
پاکستان پنجاب حکومت کا یونیورسٹی طلبہ کے لیے لیپ ٹاپ اسکیم میں توسیع کا اعلانMobeera Fatimaدسمبر 12, 2025 by Mobeera Fatimaدسمبر 12, 2025013 پنجاب حکومت نے اپنے لیپ ٹاپ اسکیم کو پہلی بار نجی یونیورسٹی طلبہ تک بڑھانے کا باقاعدہ فیصلہ کر لیا ہے، ابتدائی مرحلے میں 10,000... Read more
پاکستان ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھانے والوں سے مذاکرات کی بات نہیں ہو سکتی، گورنر خیبرپختونخواMobeera Fatimaدسمبر 12, 2025 by Mobeera Fatimaدسمبر 12, 2025029 گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھانے والوں سے مذاکرات کی بات نہیں ہو سکتی۔ گورنر نے کہا... Read more
پاکستان افغان شہریوں کو ملک سے باہر عسکری کارروائیوں کی اجازت نہیں ، وزیر خارجہ امیر متقیMobeera Fatimaدسمبر 12, 2025 by Mobeera Fatimaدسمبر 12, 2025032 افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی نے واضح کیا ہے کہ افغان شہریوں کو افغانستان سے باہر کسی عسکری کارروائیوں کی اجازت نہیں، حکم کی... Read more
پاکستان فیض حمید شواہد کیساتھ عمران خان کیخلاف وعدہ معاف گواہ بنیں گے ، فیصل واوڈا کا دعویٰMobeera Fatimaدسمبر 12, 2025 by Mobeera Fatimaدسمبر 12, 2025028 سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ فیض حمید بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف شواہد کیساتھ وعدہ معاف گواہ بنیں گے۔ نجی... Read more
پاکستان نامعلوم ملزمان کا ہدایتکارہ سنگیتا سے شوٹنگ کے دوران بھتہ کا مطالبہMobeera Fatimaدسمبر 11, 2025 by Mobeera Fatimaدسمبر 11, 2025019 لالی ووڈ فلم انڈسٹری کی نامور ہدایتکارہ سنگیتا سے بھتہ طلب کرنے کے سنگین واقعے پر شیراکوٹ تھانے میں بھتہ خوری کی دفعات کے تحت... Read more
پاکستان افغان طالبان اپنی سرزمین پر دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کریں ورنہ اپنے تحفظ کیلئے اقدامات کریں گے ، پاکستانMobeera Fatimaدسمبر 11, 2025 by Mobeera Fatimaدسمبر 11, 2025027 اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ افغان سرزمین سے ہونے والی دہشت گردی پاکستان کی قومی سلامتی کے... Read more